Bay Auladi Ka Ilaj | Sterlity
بے اولادی کا علاج
اولاد دنیا میں ایک بے مثال نعمت ہوتی ہے جس کی موجودگی سے گھر کی رونق ہوتی ہے مگر بعض لوگ اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں۔ بےاولاد ی کی وجوہات ، اس کا علاج ٓاج ٓاپ جان سکیں گے اس پوسٹ میں !
اگر ٓاپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو پیروں فقیروں کے پاس جاکر اپنا وقت ضائع نہ کریں بلکہ مردوعورت میں موجود بیماری کی جڑ کو تشخیص کے بعد کس تجربہ کار معالج سے رابط کریں اور علاج کروائیں۔حکیم محی الدین کی سربراہی تیار کردہ علاج :۔
مردانہ کمزوری کے اسباب :۔
سپرم کی کمی =
سپرم کی کمزوری =
پرانا ٹائیفائیڈ بخار =
تیزابیت =
سیکسول گلینڈ کی کمی =
ہارمونز کی کمزوری =
ونیز ہلا کیج =
گردش خون کی کمی
عورتوں میں کمزوری کے اسباب:۔
پوٹر میں وال کا سکڑنا=
حیض کی بےقائدگی =
حیض کی بندش =
رسولیوں=
اندرونی انفیکش=
کا نہ بنناOvary=
ذہنی تناو=
خون کی کمی اور کمزوری =
علاج:۔
بےاولادی ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اس لیے اس کے علاج کے لیے بہت ساری وجوہات کو جاننا بےحد ضروری ہے۔ اس لیے معالج سے مشورہ کریں جوٓاپ کو ٓاپ کے مزاج ،حالت ، موسم اور برداشت کے مطابق تجویز کریں گے اگر ٓاپ بھی مشورہ کرنا چاہتے ہیں۔توpansarionline.pkدے رہا ہے ٓاپ کو online Hakeemکی سہولت۔
Reviews
There are no reviews yet.