Laboob-e-Kabeer Khas-ul-Khas
لبوب کبیر خاص الخاص
A sexual tonic for oligospermia, weakness of
sexual organs, kidneys and urinary bladder. Also a useful stimulant and
exhilarant.
لبوب کبیر کے قدیم نسخے میں چند مزید مؤثر قیمتی اور
اہم اجزاء کے اضافے سے اس دواء کی افادیت بہت بڑھ گئی ہے۔ لبوب کبیر خاص الخاص مادہ
تولید کی کمی کو دور کرتا ہے ۔ جنسی اعضاء کی عصبی و عضلاتی کمزوری کا ازالہ کرتا اور
باہ کو تقویت پہنچاتا ہے۔ عام جسمانی ضعف بالخصوص اعضائے رئیسہ او رگردہ و مثانہ کے
ضعف کو دور کرکے طاقت بہم پہنچاتا ہے ۔ جنسی اعضاء کو تحریک دیتا اور جسم کو فرحت پہنچاتا
ہے ۔
Tags: Laboob-E-Kabeer Khas-Ul-Khas, لبوب کبیر خاص الخاص, herbal remedy