Habb-e-Ambar Momyai | حب عنبر مومیائی
Cerebral, cardiac, hepatic & sexual tonic and stimulant. Also enhances the production of seminal fluid and cures spermaturia & sexual weakness caused by excessive copulation.
جنسی اعضاء کو تقویت اور تحریک دیتی ہے ۔ مادہ تولید کی کمی اور رقت کا ازالہ کرتی ہے۔ ضعف ِاعضائے رئیسہ میں افادیت کی حامل ہے۔ عضلات اور اعصاب کو طاقت دے کر تھکن ، سستی ، بدن کی ٹوٹ پھوٹ اور کمزوری کو زائل کرتی ہے۔ بالخصوص کثرتِ جماع سے پیدا شدہ ضعف کو دور کرتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.