Akseer-e-Khatoon | اکسیر خاتون
A uterotonic which cures uteritis, uterine ulcer, utralgia and leucorrhea.
امراض رحم کی مؤثر دوا جو نسوانی اعضاء کے اورام کو تحلیل اور قروح کو مندمل کرتی ہے ۔ درد کو تسکین پہنچاتی اور حرارت کو اعتدال پر لاتی ہے۔ دافع سیلان بھی ہے ۔ رحم کو تقویت بخشتی ہے ۔ حاملہ او ردیگر خواتین کے لئے یکساں مفید ہے۔
یکافح ضعف الرحم و یعالج الاورام والقروح والالم والسیلان الابیض الغزیر۔
Reviews
There are no reviews yet.