Honey Herbal Gripe Water | ہنی نباتی کرائپ واتر
For pediatric disorders, e.g., indigestion, constipation, diarrhea, abdominal pain, vomiting and other disturbances of teething age.
بچوں میں بد ہضمی کے باعث ہونے والے اسہال و دودھ الٹنے اور آنتوں کی کمزوری سے پیدا شدہ قبض کا ازالہ کرتا ہے۔ نفخ اور اس سے لاحق ہونے والے پیٹ درد میں نفع بخش ہے ۔ کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ اسی لئے دانت نکالنے کی جملہ تکالیف میں مفید ہے۔
یعالج امراض الاطفال خاصة سوء الہضم والاسہال ووجع البطن والقئ و امراض زمن التسنن۔
Reviews
There are no reviews yet.