Paralysis Treatment
فالج کا علاج:۔
میں موجود نقصان کا باعث ہوتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ جسم (functionsفالج جسم کے کسی ایک حصے میں موجود پٹھوں کے افعال (
کےراستے میں رکاوٹ ہے۔یہ جسم کے کسی ایک یا دونوں حصوں پر ہو سکتا ہے Messageمیں موجود دماغ اور پٹھوں کے درمیان
فالج کی وجوہات:۔
کے سکڑنےسے Artryفالج کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں عام طور پر اس کی بڑی وجہ گردن اور دماغ کے درمیان سے گزرنے والی
ہوسکتاہے۔
Nerve Injury اعصابی تنہاؤ =
Polio malitus پولیو میلائٹس=
Sclerosis سکلیروسیس=
Cerebral palsy دماغی پریشانی=
Parkinson’sDisease پارکنسنز کی بیماری =
علامات:۔
مسئلے کی نوعیت اور اس کی وجہ سے علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ چند ایک کا ذکر ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔
متاثر ہ پٹھوں میں بے حسی اور درد=
پٹھوں میں کمزوری =
(Atropy) پٹھوں میں کمی عضلات =
اورٹہلیاںspasmsغیر ضروری =
علاج:۔
فالج اب ایک لا علاج مر ض نہیں رہا بلکہ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی سے اس سہلک بیماری کا علاج بھی دریافت کرلیا گیا ہے۔
اجزاء:۔
لونگ 3گرام =
جائفل 3گرام =
سفوف ازراقی10گرام =
میٹھاتیلیہ10 گرام=
حراطین 50گرام=
آنبہ ہلدی50گرام=
فرفیون10گرام=
بالچھڑ10گرام=
کٹھ لکڑ3گرام =
بہیر بوٹی3گرام =
قیمت:۔
/650روپے=30گرام
/1250روپے=60گرام
/4800روپے=250گرام
Reviews
There are no reviews yet.