Treated Shaking Hands
رعشہ ایک مہلک بیماری ہے۔جس میں ہاتھوں اور پاؤں میں کپکپی طاری ہوجاتی ہے۔ یہ مرض دماغ کے اعصابی
ڈوپامائن(ہارمونز)Nerve cells خلیوں کو متاثرکرتاہے۔یہ
تیارکرتےہیں۔
Hand Tremors Symptoms
علامات:۔
اس بیماری کی چندعلامات مندرجہ ذیل ہیں۔
پٹھوں کی سختی=
ہرزش=
چال میں تبدیلی=
کپکپی=
Hand Tremors Treatment
علاج:۔
اس کاعلاج انتہائ مجرب اوردافع رعشہ ہے۔
رعشہ کی علامات کافی حدتک بہتر بنائ جاسکتی ہیں۔
اجزاء:۔
اس کاعلاج انتہائ مجرب اور دافع رعشہ ہے۔
رعشہ کی علامات کافی حدتک بہتر بنائ جاسکتی ہیں۔
اجزاء:۔
اسطخدوس=
قرنفل=
قنطوریون3گرام=
پوسٹ ہلیلاکاہلی20گرام=
صعتر،دارچینی20گرام=
تربد14گرام=
غاریقون14گرام=
ملتیت14گرام=
جند بدستر14گرام
زعفران
عقرقرحا 105گرام
بنانے کاطریقہ:۔
تمام اجزاءکوپیس کر تماوزن سے 3گنا شہد شامل کرکے معجون بنالیں۔
ایک چھوٹا چمچہ صبح شام۔
قیمت:۔
7000روپے ڈیڑھ کلو2/1کےلیے
Reviews
There are no reviews yet.