GallBladder Stone Treatment:-
پتہ میں پتھری کاعلاج
کےبالکل (Liver)پتہ ناشپاتی شکل کاایک آرگن ہے۔جوکہ انسانی جسم میں جگر (GallBlodder)
بھی(Bileہاضمہ ہوتاہے-جس کوبائل((fluid نیچےاورپیٹ کے دائیں حصےمیں موجودہے-اس میں ایک(
کرنےDigestمیں خوراک کوIntestineSmallکہاجاتاہے-جوکہ چھوٹی آنت یعنی
کےلیےخارج کیاجاتاہے
پتہ ہمارے جسم میں فعال کرداراداکرتاہے-اس میں خرابی ہمارےجسم نظام انہظام کومتاثرکرسکتی ہے-
پتھری کی وجوہات:-
پتےمیں پتھری کی بڑی وجہ اس میں موجود کمیکل بلینس کامتاثرہ ہوجاناجیسے کہ
Cholesteral کولیسٹرول =
Calciumکیلشیم بلیروبائنٹ =
Calciumکیلشیمء کاربونیٹ =
میں مندرجہ بالاکیمیکل کی مقدارمیں کمی یاذیادتی ہوجائےتویہ پتے میں پتھری کاباعثGalbadderاگر
بنناہے-
GallBlader Function
پتہ کاانسانی جسم میں کام:-
جیسے بیکارمادوں کوختم کرتاہے(Uric acidیورک ایسٹد(
کوہضم کرنے میں مدددیتاہےvitamins) اور مخصوص وٹامنزfatsچربی(
Treatmentعلاج:-
ثناءمکی 30گرام=
ربوندخطائی 20گرام=
سورنجان شیریں 20گرام=
زنجبیل 40گرام=
سونف 30گرام=
سرپھوکہ 40گرام=
میٹھاسوڈا 20گرام=
سنگ دانہ 80گرام=
بنانے کا طریقہ:-
سب کا سونف بنا کر دن میں3 مرتبہ ملکھلی،شہداور زیتون کے ساتھ استعمال کریں
انشاءاللہ ایک ماہ میں پتھری کا خاتمہ ہوجائے گا
Reviews
There are no reviews yet.