Akseer-e-Ath’ra | اکسیر اتھراہ
Akseer-e-Ath’ra is a time-tested prescription for the disease of “Ath’ra”, which removes the poisonous properties during the pregnancy period and weakness of the uterus. Subsequently, it ensures the sound growth of the fetus.
اٹھراہ ایسا مرض ہے جس میں بچہ دورانِ حمل یا بعد از ولادت مختلف اسباب کی بنا پر زندہ نہیں رہتا۔ اس کے اسباب میں بالعموم رحم کے بعض عوارض مثلاً ضعفِ رحم ، رحم میں بعض ردی رطوبات کی موجودگی ، فسادِ خون ، کثرتِ سیلان الرحم،قروح و ورم رحم وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ اس دوا سے حاملہ میں مرضِ اٹھراہ کا باعث بننے والے بیشتر اسباب کا ازالہ ہوجاتا ہے ۔ اس کے جنسی اعضاء تقویت پا جاتے ہیں۔ رحم کے عضلات، اعصاب اور رباطات توانا ہوجاتے ہیں اور رحم تمام تر سمیتوں سے پاک ہوکر بچے کی پیدائش کے جملہ مراحل کو بخیرو خوبی طے کرنے کے قابل بن جاتا ہے ۔ اور یوں پیدا ہونے والا بچہ طاقتور اور تنومند ہوتا ہے۔
دواء مجرب و موثر لمکافحة مرض ‘اتھراہ’ و ذلک بتنقیة المواد السمیة من جسم الحامل و تقویة الرحم و حمایة صحة الجنین و تنمیتة
Reviews
There are no reviews yet.