معدے اورجگرکی گرمی کا علاج
معدے کےلیےاکیسر دوا:۔
تیزابیت معدہ ،جگر کی گرمی کو جڑسے ختم کرے=
نظام انہظام کو بہتر کرے=
بھوک کو بڑھائے=
معدہ اور آنتوں کے زخم کم کرتا
ہے۔=
انگہت کوصاف کرتاہے=
صاف خون پیداکرتاہے۔=
قبض کودورکرتاہے=
نظر کو تیزکرتاہے =
اجزائےترکیبی:۔
مر بہ سب،گاجر،بہی=
مر بہ بلیلہ،مربہ آملہ=
زرشک شیریں1کلو =
ورق نقرہ =
دستری فل سائز=
کشنیر خشک=
الائچی خورد=
مصطلگی رومی=
ترکیب تیاری:۔
تمام مر بہ جات کو بیج اور گھٹلی نکال کر چوپ کر لیں
ذرشک کو دھو کرچوپ کرلیں
الائچی اور کشنیر کو پیس لیں
مصطلگی رومی کو دیسی گھی میں پگھلا کرمکس کرلیں
مجون کی شکل کا مرکب تیار کریں
مقدار :۔
ایک چمچ کھانے والےصبح نہار شام بوقت عصر کھلائیں=
قیمت:۔
چار سوگرام/۔1000روپے
Reviews
There are no reviews yet.