Rang Gora Kerne Ka Tarika | Skin Whitening
کیا آپ جلد کے مخصوص امراض ،کیل مہا سے ،چھائیاں،داغ دھبے،سانولی رنگت سے چھٹکاراپانا چاہتے ہیں؟
یہاں رنگ گورا کرنے ، ان تمام جلد کے امراض سے بچاؤکے لیے مفید نسخہ پیش کیاگیا ہے۔
یہ انمول نسخہ ہر قسم کے سائڈ ایفکٹ سے پاک ہے۔جلد کو سفید کرنے والی مصنوعات خواتین کو جوان رکھنے ،
جوان نظر آنے اور صحت مند نظر آنے میں مدد دیتی ہے۔
(نسخہء:۔) فوائد:۔
یہ نسخہ دے جلد کوتازگی
گورارنگ
چہرےکو تروتازہ اور صاف رکھے
کیل مہا سے اور چھائیوں کا بہترین علاج
اب کیمکلزوالی پراڈکٹ استعمال کر کے اپنے چہرے کو سائڈ ایفکٹ سے بچائیں۔
نسخہ۔
پوست ہلیلہ 100گرام
آملہ پاوڈر 100گرام
ہڑڑ پاوڈر 100گرام
ہلیلہ سیاہ 100گرام
گل سرخ ایران 250گرام
زعفران 2گرام
معطلگی رومی 50گرام
شہد کے ہمراہ معجون بنالیں۔
روزانہ1/2 چائےچمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں
=انشاءاللہ45دن کے استعمال سے آپ کو ملے گوری رنگت
قیمت:۔
مکمل کورس۔ /9500روپے میں
Reviews
There are no reviews yet.