Kushta Sadaf Marwaridi | کشتہ صدف مراوریدی
For general debility, pulmonary diseases, phlegmatic cough, leucorrhoea, spermaturia, excessive nocturnal emissions & calcium deficiency.
عورتوں کے سیلانِ رحم اور مردوں کے جریان و کثرت احتلام میں نفع بخش ہے ۔ بلغمی کھانسی کو زائل کرتا ہے۔ پھیپھڑوں کی کمزوری سے جنم لینے والے امراض میں افادیت کا حامل ہے۔دل کو فرحت اور قوت بخشتا ہے۔ کیلشیم کی کمی میں بھی مفید ہے۔
یزیل الضعف العام وامراض الرئة والکحة البلغمیة و یعالج السیلان البیض والسیلان المنوی و کثرة الاحتلام و قلة الکلسیوم۔
Reviews
There are no reviews yet.