Mufeed Dhara | مفید دھارا
For cholera, abdominal pain, vomiting and nausea, anorexia & headache. It is used externally for toothache, myalgia, neuralgia & biting of poisonous insects.
ہیضہ ، پیٹ درد ، متلی ، قے اور بد ہضمی میں خوردنی طور پر مفید ہے۔ جبکہ سر ، دانت اور مسوڑھوں کے درد کے علاوہ عضلاتی وا عصابی دردوں اور کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے میں بیرونی طورپر افادیت کا حامل ہے۔ یہ ہر گھر کے لیے ابتدائی طبی مدد کی ایک لازمی دوا ہے۔
یعالج الہیضة ﴿الکولیرا﴾ و وجع البطن والقئ و سوء الہضم۔ و استعمالہ الخارجی یکافح ألم الرأس والاسنان والعضلات والسعة الحشرات السامة۔
Reviews
There are no reviews yet.