Rang Gora Kerne Ka Tarika | Skin Whitening
کیا آپ جلد کے مخصوص امراض ،کیل مہا سے ،چھائیاں،داغ دھبے،سانولی رنگت سے چھٹکاراپانا چاہتے ہیں؟
یہاں رنگ گورا کرنے ، ان تمام جلد کے امراض سے بچاؤکے لیے مفید نسخہ پیش کیاگیا ہے۔
یہ انمول نسخہ ہر قسم کے سائڈ ایفکٹ سے پاک ہے۔جلد کو سفید کرنے والی مصنوعات خواتین کو جوان رکھنے ،
جوان نظر آنے اور صحت مند نظر آنے میں مدد دیتی ہے۔
(نسخہء:۔) فوائد:۔
یہ نسخہ دے جلد کوتازگی=
گورارنگ=
چہرےکو تروتازہ اور صاف رکھے=
کیل مہا سے اور چھائیوں کا بہترین علاج=
اب کیمکلزوالی پراڈکٹ استعمال کر کے اپنے چہرے کو سائڈ ایفکٹ سے بچائیں۔
نسخہ۔
پوست ہلیلہ 100گرام =
آملہ پاوڈر 100گرام=
ہڑڑ پاوڈر 100گرام=
ہلیلہ سیاہ 100گرام=
گل سرخ ایران 250گرام=
زعفران 2گرام=
معطلگی رومی 50گرام=
قیمت:۔
مکمل کورس۔ /9500روپے میں
Reviews
There are no reviews yet.