Motapa Kam Kerne Ka Ilaj
موٹا پے کو کم کرنے کا علاج
کیا آ پ جسم کی فالتو چربی کی وجہ سے پریشان ہیں؟کیا آپ موٹا پے کے مسائل سے دو چار ہیں ؟
کیا وزن کا زیادہ ہونا آپ کو چلنے پھرنے نہیں دیتا؟تو ان تمام مسائل کا حل ہم دے رہے ہیں۔
آپ کو جاننے کے لیے اس پوسٹ کو پڑھیں ان شاللہ! چندہفتوں کے علاج سے آپ دو بارہ اپنی صحت بحال کر سکتے ہیں،
جسم کی فالتوں چربی کو ختم کرکے امور باآسانی سرا نجام دے سکتے ہیں موٹا پا جسم میں بہت سے دیگر مسائل کی وجہ بن سکتا ہے
سوال:۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بڑھتے ہوۓ وزن کو کیسے قابو کیا جاۓ
جواب:۔
ادھر ہم بات کرتے ہیں موٹاپے کو کم کرنے کا علاج کے بارے میں قدرتی جڑی بوٹیوں کی بنی دوائی کے استعمال سے آپ اپنا وزن مطالبوبہ حد تک کم کر سکتے ہیں۔یہ دیکھنا واقعی حیران کن ہے کہ جڑی بوٹیوں کے استعمال سے وزن کیسے کم ہوتا ہے؟
دوائیوں کے استعمال سے وزن تو کم کیا جا سکتا ہے مگر اس کے صحت پر مضراثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ ANTI BIOTIC
pansarionline.pkسےٓان لائن!ایسے میں آپ کو مزیدضمنی اثرات سے بچنے کے لیے قدرتی جڑی بوٹیوں کی مضوعات سے بہرہ ور ہونا چاہئے جو آپ علاج میں استعما ل ہونے واے اعلاج میں استعما ل ہونے واے اجزاء:۔
حکیم محی الدین تجربہ کار شعبہ طب سے منسلک کی سربراہی میں تیار کیا جانے والا نسخہ درج ذیل ہے۔ اس کو آپ گھر میں بھی تیار کر سکتے ہیں اور مزید یہ کہ Onlineحکیم صاحب سے بھی مشورہ کرسکتے ہیں۔نیچےدیئےگئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
اجزاء:۔
تولہ10 Carom seeds دیسی اجوائن
تولہ 5 Lakh Dana لاکھ دانہ
تولہ10 Dried Aloevera مصبرسیاہ
تولہ5 Afsanteen Romi افسنتین رومی
تولہ 5Gull Safaid گل کنیرسفید
تولہ5 Thikri Nashadar نوشادر
تولہ 5 kalmi shora قلمی شورہ
تولہ5 Long Pepper Root قلفل سیارہ
تولہ 2 Black &eeds کلونجی
کلو1 Lemon لیموں
2/1کلوAlovera کوار گندل
تیزپت 5Cassia Cinnamonتولہ
سنا مکئی5Seena leaves تولہ
قیمت:۔
یہ تمام نسخے کی قیمت ۔/ 2500ہے
Reviews
There are no reviews yet.