Treatment of Eye Weakness
نظر کی کمزوری کا علاج :۔ | Nazar ki Kamzori ka ilaj
کیا ٓاپ ٓانکھوں کی کمزوری ،اور ٓانکھوں کے مختلف مسائل کی وجہ سے پریشان ہیں اور کسی قدرتی علاج کی تلاش میں ہیں؟
تو ٓاپ بالکل اچھی پوسٹ کو پڑھ رہے ہیں۔جس میں ٓاپ کو ملنے والا ہے ٓاپ کےتمام مسائل کا حل!
یہ نسخہ حکیم محی الدین نے تیار کیا ہےجو پچھلے30سالوں سےاس شعبےسے منسلک ہیں اور عوام الناس کی خدمت کےلیے اپنی صلاحتوںکو بروئے کا رلارہےہیں۔
اس جدت ، اور ٹیکنالوجی کےدورمیں ہر کوئی مصروف نظر ٓاتاہےاور مسلسل کام کی وجہ سے ٓانکھوں کی اور کمزور ی کے مسائل کا سامنا ہے۔ٓانکھوں میں بینائی کاکمزور ہونا، پریشانی ،پٹھوں کے کھچاو کی وجہ سے ہو سکتاہے۔ جب ٓانکھوں کے پٹھوں کو مناسب توانائی نہیں مل پانی توکمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔جس کی وجہ سے ٓانکھ کا سب سے نچلا حصہ جو روشنی کو میں لاکر تصویر کشتی کرتا ہے،وہ کمزور ہوجاتاہے۔
علامات| Nazar ki Kamzori ki Alamat:۔
ٓانکھوں میں بینائی کے مسائل کی علامات کو مندرجہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے:
انکھوں سےپانی نکلنا
ٓانکھوں میں خشکی کا پیداہونا
دھنلاپن اور دوہرانظر ٓانا
سر درد کا مسلسل رہنا۔
ٓانکھوں میں کھولی کا ہونا۔
ٓانکھوںمیں جلن
ٓانکھ کی جھلی کا کمزورہو جانا۔
TREATMENT علاج:۔
اب بینائی کی کمزوری کا علاج دیکھیں !
دنیا میں سب سے ذیادہ کیلشیم مالٹے میں پایا جاتا ہے۔=
لیموں میں اعلی پائے کا وٹامنز پائے جاتے ہیں۔=
اجزاء ترکیبی:۔
Lemon juiceلیموں کا رس =
Rose waterعرق گلاب =
Arq e Badyan عرق بدبان =
Marvareed مروارید=
ان اجزاء کو استعمال کر کے ہم ٓانکھوں کی مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
گھر پر تیار کرنے کا طریقہ:۔
کے کچھ پتے لیں ان کو پیس کر میں بند کر لیں اس میں لیموں کا رس استعمال کریں اور اسے تیزی سے ہلا کر مکس کر Marvareed
لیں اور اسے کچھ دن تک خشک ہونے کےلیے رہنے دیں! جب خشک ہوجائےتو کپسول میں یہ مرکب بھر کراستعمال کریں اورپائیں
ٓانکھوں کی کمزوری سے نجات !
فائدئے:۔
بینائی کو تیز کرتا ہے=
ذیابیطس (شوگر)کےلیے مفید ہے=
دل اور کندھوں کے پٹھوں کو مظبوط کرے۔=
کیلشیم اور وٹامنز کی ضرورت کو پورا کرتا ہے۔=
دوائی کا طریقہ استعمال:۔
دن دو مرتبہ یعنی صبح اور شام عرق بدیان کے ساتھ استعمال کریں!=
Reviews
There are no reviews yet.