Herbal Remedy for Men’s Health
بدعادات کے سب عضو مخصوص کی کمزوری ٹیٹرھاپن چھوٹاپن شہوت کا سخت نہ ہونا
علاج :۔
نمبر1 طلاء بیضہ مرغ:۔ دیسی 24عددانڈےابالیں اور ذردیاں نکال کرہلکی آنچ پرپکائیں اور روغن بنالیں
استعمال:۔عضوتناسل پرمالش کریں=
نمبر :2 ضماد جند بد ستر:۔
عقرقرحا6ماشہ=جندبدستر6ماشہ=
مویزمنفی3ماشہ=فرفیوں6ماشہ=
دارچینی3ماشہ=مویزکوہی3ماشہ=
لونگ3عدد=
ان سب اجزاءکا پیسٹ بنالیں اور عضوتناسل مالش کریں
ایک ہفتہ استعمال کریں
Price :-
مکمل کورس:۔900روپے=
Reviews
There are no reviews yet.