Healthy Summer Drink
گرمی کاخوش ذائقہ شربت
اورجگراورمعدے کی گرمی Dehydratinموسم گرما میں اکژلوگ پانی کی کمی یعنی
کا شکار ہوجاتے ہیں تواب فکرمندہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔یہ نسخہ خوش ذائقہ اور گرمی کابہترین توڑہے
گرمی کی شدت میں شربت کے چند گھونٹ دل کی گھبراہٹ اور گرمی کی شدت سے بچاتے ہیں
شربت کے بنانے کا آسان طریقہ مندرجہ ذیل ہیں۔
اجزاء:۔
بردہ صندل اصل=
خس=
گل گڑھل=
گل سرخ=
گل نیلوفر=
دانہ الائچی سبز=
آلوبخارہ=
چینی=
ورق نقرہ=
طریقہ استعمال:۔
دن میں دوبار دودھ یا پانی شامل کرکے استعمال کریں۔بچے،بوڑھےخواتین سب استعمال
کرسکتے ہیں تمام گرم امراض کےلیے نہایت فائدہ مندہےاس سے فائدہ ضروراٹھائیں۔
قیمت:۔
-/450روپے
Reviews
There are no reviews yet.