Gallblader Stone Treatment:-
پتہ میں پتھری کاعلاج
کےبالکل (Liver)پتہ ناشپاتی شکل کاایک آرگن ہے۔جوکہ انسانی جسم میں جگر (GallBlader)
بھی(Bileہاضمہ ہوتاہے-جس کوبائل((fluid نیچےاورپیٹ کے دائیں حصےمیں موجودہے-اس میں ایک(
کرنےDigestمیں خوراک کوIntestineSmallکہاجاتاہے-جوکہ چھوٹی آنت یعنی
کےلیےخارج کیاجاتاہے
پتہ ہمارے جسم میں فعال کرداراداکرتاہے-اس میں خرابی ہمارےجسم نظام انہظام کومتاثرکرسکتی ہے-
پتھری کی وجوہات:-
پتےمیں پتھری کی بڑی وجہ اس میں موجود کمیکل بلینس کامتاثرہ ہوجاناجیسے کہ
Cholesteral کولیسٹرول
Calciumکیلشیم بلیروبائنٹ
Calciumکیلشیمء کاربونیٹ
میں مندرجہ بالاکیمیکل کی مقدارمیں کمی یاذیادتی ہوجائےتویہ پتے میں پتھری کاباعثGalbadderاگر
بنناہے-
GallBlader Function
پتہ کاانسانی جسم میں کام:-
جیسے بیکارمادوں کوختم کرتاہے(Uric acidیورک ایسٹد(
کوہضم کرنے میں مدددیتاہےvitamins) اور مخصوص وٹامنزfatsچربی(
Treatmentعلاج:-
ثناءمکی 30گرام
ربوندخطائی 20گرام
سورنجان شیریں 20گرام
زنجبیل 40گرام
سونف 30گرام
سرپھوکہ 40گرام
میٹھاسوڈا 20گرام
سنگ دانہ 80گرام
بنانے کا طریقہ:-
سب کا سونف بنا کر دن میں3 مرتبہ ملکھلی،شہداور زیتون کے ساتھ استعمال کریں
انشاءاللہ ایک ماہ میں پتھری کا خاتمہ ہوجائے گا
Reviews
There are no reviews yet.